//

جیکب آباد: پیچوھا گوٹھ کے قریب شربت واہ نہر سے 7 سالہ بچی کی لاش برآ مد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جیکب آباد میں پیچوھا گوٹھ کے قریب نہر سے 7 سالہ بچی کی لاش برآمد کرلی گئی.

جیکب آباد میں تھانہ صدر کی حدود پیچوگا گوٹھ میں شربت واہ نہر سے 7 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی، اہل علاقہ نے بچی کی لاش نہر میں بہتی دیکھی تو پولیس کو اطلاع دی پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے بچی کے فوت ہونے کی تصدیق کی، نہر سے ملنے والی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی تھی لاش کو اسپتال میں رکھا گیا ہے اور لاوارث بچی کے ورثاء کی تلاش کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »