//

بلوچستان میں شدید گرمی، تربت پاکستان کا گرم ترین شہررہا، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں پڑی ہے، تربت ملک کا گرم ترین شہر رہا، محکمہ موسمیات

تفصلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں پڑی ہے، تربت ملک کا گرم ترین شہر رہا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔دالبندین ملک کا دوسرا گرم ترین شہر رہا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ لسبیلہ اور نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارکھان میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، آج شام یا رات میں ژوب، بارکھان، شیرانی، موسی خیل، کوہلو، سبی، ڈیرہ بگٹی میں بارش متوقع ہے۔آج نصیرآباد، لورالائی، خضدار اور گرد و نواح میں بھی آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »