//

اورماڑہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم، دو خواتین سمیت ایس ای پبلک ہیلتھ امان آسکانی جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم، دو خواتین سمیت ایس ای پبلک ہیلتھ امان آسکانی جاں بحق ہوگئے.

مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب بسول کے علاقے چاہی کے مقام پر ٹرک اور کار گاڑی کے درمیان تصادم ہوا۔ تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت گوادر کے معروف شخصیت ایس ای مکران پبلک ہیلتھ اور سابق چیف آفیسر جی ڈی اے گوادر امان آسکانی موقع جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہیں۔ تاہم اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی خاتون اور تینوں جاں بحق افراد کی نعشیں اورماڑہ میں پاک بحریہ کے ہسپتال درمان جاہ منتقل کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »