//

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش کیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سیشن جج فیصل رشید نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ چند روز قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد کے دو تھانوں میں درج مقدمات میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے تاہم گزشتہ روز عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »