//

کوئٹہ،پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی ،1 شخص جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی سے1 شخص جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کت مطابق کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی سے1 شخص جاں بحق ہو گیا.

ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزئی کے مطابق پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہونے پرمیٹرو پولیٹن کے فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھا دیا ، آگ سے آس پاس کی آبادی کو محفوظ کر لیا گیا، ڈائریکٹر فائر سروس کے مطابق ہوٹل میں رہائش پذیر ایک شخص سانس گھٹنے کی وجہ سے جان بحق ہوا، جبکہ تین فائر فائٹرز بے ہوش ہوئے، جاںبحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا، تینوں فائر فائٹرز کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »