//

مستونگ میں ٹریفک حادثات کے دوران 5افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ستونگ میں ٹریفک حادثات میں 5افراد زخمی ہو گئے .

تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ یونین کونسل قمر کھڈکوچہ میں پیش آیا جہا ں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد زخمی ہو گئے ،جبکہ دوسرے واقع میں یونین کونسل ژلی کھڈکوچہ میں دو موٹر سائیکل سوار شخص تیز رفتار کی وجہ سے گر کر زخمی ہوئے تمام زخمیوں کو UCچیرمین اسماعیل بلوچ کے نگرانی میں فری آف کاسٹ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہوم ڈسچارج کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »