وش ویب: لسبیلہ اور گردونواح میں تیز ہواں کے ساتھ چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا زیارت،پشین،قلعہ عبداللہ ،قلعہ سیف اللہ ،ژوب،بارکھان، کوہلو،شیرا،موسی خیل،قلات،خضدار،لسبیلہ اور گردونواح میں تیز ہواں کے ساتھ چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کا امکان ہے48 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ نوکنڈی دالبندین صوبہ کے گرم ترین علاقے شمار ہوگیاکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ دوپہر میں پارہ 41ڈگری تک جانے کا امکان ہے قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ،تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ر جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی اور گوادر میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا