//

اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے پر پی ٹی آئی کا ردّ عمل!

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے پر پارٹی کا ردّ عمل سامنے آگیا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شدید ردّ عمل کا اظہار کیا۔عمر ایوب نے کہا کہ کہ ہمارے جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا، جو افسوس ناک ہے، ڈی سی اسلام آباد بتا دیں کس کے اشارے پر چل رہے ہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ ڈی سی اسلام آباد اس حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں، آج ہماری سیاسی کمیٹی کی میٹنگ ہے،آج اپنا لائحہ عمل دیں گے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ چار رٹ پٹیشن کے بعد عدالت کے آرڈر کے بعد ڈی سی نے جلسے کا نوٹیفکیشن دیا، جو نوٹیفکیشن ہائی کورٹ کی ہدایت پر ہوا، کمشنر کے پاس اختیار نہیں کہ اسے معطل کرے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جس لیٹر کو بنیاد بناکر نوٹیفکیشن معطل کیا گیا اس لیٹر کو ہائی کورٹ میں پیش کرتے، ہم ہائی کورٹ اس لیے آئے ہیں کہ آئین اور قانون کے مطابق جلسہ کریں۔انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہم سب کوشش کر رہے ہیں، جج صاحبان کی عدم موجودگی کے باعث درخواست پر آج سماعت نہیں ہو سکی، اب ہم اپنی سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کے بعد لائحہ عمل دیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »