//

کوئٹہ میں ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر دوران علاج انتقال کرگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے کوئلہ پھاٹک پر چمن پیسنجر کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کرنے والے ٹیچر عامر غوری کراچی میں انتقال کرگیا.

خاندانی ذرائع کے مطابق عامر غوری نے 25 جون کو ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی.وزیراعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایت پرعامر غوری کا علاج کراچی کے نجی ہسپتال میں جاری تھا.لوہے کا زہر جسم میں تیزی سے پھیلنے کے باعث عامر غوری کا ایک ہاتھ کہنی تک مزید کاٹ دیا گیا تھا.حالت خراب ہونے پر دو روز سے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »