//

چاغی کے صحرا میں فیول کی تلاش میں بھٹکنے والے 2 نوجوان گرمی سے جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چاغی کے صحرا میں گرمی سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چاغی کے صحرا میں گرمی سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں نوجوان گاڑی کا فیول ختم ہونے پر پیٹرول پمپ ڈھونڈنے نکلے۔دونوں نوجوان پیدل پیٹرول پمپ کی تلاش میں صحرا میں راستہ بھٹک گئے تھے اور گرمی کے باعث انتقال کرگئے۔ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ نوجوانوں کا تعلق چاغی کے علاقے دالبندین کلی داؤد آباد سے ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »