//

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں وزیراعلی ہاؤس میں عشائیہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے وزیراعلی ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے وزیراعلی ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا.عشائیے میں بلوچستان حکومت کے وزراء، اراکین اسمبلی، پی پی پی عہدیداران و کارکنان اور معززین نے شرکت کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عشائیے کے شرکاء سے بلوچستان کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق تجاویز کو بھی سنا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »