//

کراچی میں مطلع جزور ابر آلود، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شہر قائد میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہر میں سمندری ہوائیں 21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے جس کے باعث گرمی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »