//

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی.

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا. ظہرانے میں بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اے این پی کے پارلیمانی سربراہ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے شرکت کی. ظہرانے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمان کیتھران بھی شریک ہوئے. ظہرانے میں پاکستان پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کیچ کی قیادت میں اجلاس منعقد

وش ویب: تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریوں کے حوالے سے…

جیکب آباد :مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری پر مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم

وش ویب : جیکب آباد میں مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے…

https://vshnews.tv/2024/07/22/%d8%ac%db%8c%da%a9%d8%a8-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%b3%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%88-%da%a9%d9%88-2/

جیکب آباد : سی آئی اے پولیس کا ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ

وش ویب : جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک…

نہری پانی فراہم کرکے پھیلی بے چینی کو دور کرے، آبادگار

وش ویب : جیکب آباد میں زرعی پانی کی قلت پر آبادگاروں کا محکمہ آپباشی…

Translate »