//

غزہ کے طلبہ کوپاکستان میں میڈیکل اورڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے طلبہ کوپاکستان میں میڈیکل اورڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق غزہ کے طلبہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی۔پی ایم ڈی سی نے بتایاکہ غزہ کے طلبہ کو پاکستان میں ہرممکن معاونت فراہم کریں گے۔اعلامیے کے مطابق مجموعی طورپرغزہ کے 100 طلبہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کریں گے، غزہ کے طلبہ کی معاونت پاکستان کی انسانی ہمدردی اور معاونت کی عکاسی کرتی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملوں میں بھی شدت آگئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں رہائشی علاقوں اور پناہ گزین کیمپوں پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ماہ سے جاری غزہ جنگ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 38 ہزار سے زائد ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »