//

کویٹہ میں سابق ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی کی یاد میں علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کویٹہ ( بلال فیروز ):کویٹہ میں سابق ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی کی یاد میں ایک علمی و بہتر سفارتی تعلقات کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسین درویشمند، کویٹہ ڈیولپمنٹ محاذ کے سربراہ عبد المتین اخوانزادہ، خانہ فرہنگ ایران کے ڈی جی امیری، بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما غلام نبی مری سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس کانفرنس میں سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کیلئے جذبات و لگاؤ، پاکستانی حکومت اور عوام کا شہید ابراہیم رئیسی کے بارے میں جذبات و احساسات اور مستقبل قریب میں پاک ایران تعلقات کی نئی جہتیں جیسے موضوعات پر تقاریر کی گئیں۔

مقررین نے مزید کہا کہ شہید ابراہیم رئیسی کی پاک ایران تعلقات کی بہتری کیلئے دی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کو پاک ایران تعلقات کی مضبوطی کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ تقریبا پورے بلوچستان کی عوام ایرانی اشیاء کی خرید و فروخت کر کے ہی اپنی معیشت کا پہیہ چلا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »