//

کوئٹہ: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں بجلی کی 8 سے 12 گھنٹے تک اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

جناح ٹاوٴن، سریاب، قمبرانی، جان محمد روڈ، جناح روڈ، ائیرپورٹ روڈ کے اطراف میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہو گئے ہیں۔ شہر کے کاروباری علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تاجر برادری کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ عوامی حلقے کا کہنا تھا کہ کیسکو نے اضافی لوڈشیڈنگ کو معمول بنا لیا ہے۔ سخت گرمی میں خواتین، بچے، بوڑھے اور بیمار ذہنی اذیت میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ باقاعدگی سے بل ادا کرنے کے باوجود بجلی کی طویل بندش سمجھ سے بالا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »