//

جیکب آباد: ٹھل سے اغوا ہونے والے زمیندار کی عدم بازیابی پر احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد کی تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے قومی شاہراہ بند کردی اور مظاہرین نے مغوی کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔

مظاہرین نے قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ کے مقام پر کیمپ لگا کر دھرنا دیا احتجاج کے باعث سندھ اور بلوچستان کو جانے والے ٹریفک مکمل طور پر بند ہوکر رہ گئی، احتجاج میں سندھ اور بلوچستان کے سردار معززین سمیت سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شریک ہوکر پولیس کیخلاف نعرے بلند کیے، احتجاج میں شامل مظاہرین کا کہنا تھا کہ مغوی بہرام کھوسہ کو اغواء ہوئے تین ہفتے گزر گئے لیکن مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کی جانب سے کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا جارہا مغوی زمیندار بہرام کھوسہ کی رہائی کیلئے اغواء کاروں نے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کر رکھا ہے جس کے باعث ورثاء جو ہیں وہ خاصی پریشانی میں مبتلا ہوچکے ہیں انہوں کا مزید کہنا تھا کہ مغوی کی رہائی کیلئے پولیس اٹھا کر پھیلی بے چینی کو ختم کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »