//

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی بلوچستان،صوبائی وزراء اور پی پی پی عہدیداران نے استقبال کیا.بلاول بھٹو زرداری کو آج وزیراعلی ہاؤس میں بلوچستان حکومت کے نمائندے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »