//

وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ میں فراڈ منصوبوں کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ میں فراڈ منصوبوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 15 سے 20 فیصد فراد منصوبے ہوتے ہیں۔

فراڈ منصوبے گمنام ہوتے ہیں جن کا کوئی اونر نہیں ہوتا ہے۔ان گمنام اسکیموں کے پیچھے پورا مافیا ہوتا ہے جو منصوبے کرواتا ہے۔ٹینڈرز کے پیچھے پورا مافیا کام کرتا ہے۔موجودہ بجٹ میں کئی ایسے منصوبے رکھے گئے جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں۔زیادہ تر ایسے منصوبے اریگیشن کے ہوتے ہیں۔ گمنام فراڈ منصوبے دور درواز علاقوں کے ڈلوائے جاتے ہیں تاکہ رسائی نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »