//

ارباب عبد الظاہر کاسی مشکلات کے باوجود ثابت قدم رہے، میر سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی کی کاسی قبیلے کے نواب کی حیثیت سے دستار بندی کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان، سینیٹر ایمل ولی خان اور دیگر سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دستا بندی کی تقریب سے خطاب کیا۔ ان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ارباب عبد الظاہر کاسی نے ساری زندگی اپنی پارٹی کے ساتھ وابستگی رکھی۔ارباب عبد الظاہر کاسی مشکلات کے باوجود ثابت قدم رہے۔ دعا ہے ارباب عمر فاروق کاسی بھی تمام قبائل کے ساتھ انصاف کا معاملہ کریں گے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »