//

یو ایس کانگریس نے کہا کہ پاکستان رول آف لاء کو یقینی بنائے،رؤف حسن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق ہیومن رائٹس کی رپورٹس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رؤف حسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمشیہ اس طرح کی رپورٹس کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس کی جو پاکستان پر رپورٹس ہیں، ان پر غور کرنے کی ضرورت ہے، ان رپورٹس کا مطلب اندورنی معاملات میں مداخلت نہیں بلکہ سچائی کو سامنے لانا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام آزادی اظہار رائے چاہتے ہیں، وہ صاف و شفاف الیکشن کے خواہاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جھوٹ کو چھپانے کےلیے جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، یو ایس کانگریس نے کہا کہ پاکستان رول آف لاء کو یقینی بنائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »