//

لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش، ضلعی انتظامیہ نے پرانے روڈ کو بحال کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی کمشنر سید سمیع اللہ آغا اور ضلعی انتظامیہ نے لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش کو مدنظر رکھ کر پرانا لکپاس روڑ پر پائپ پل لگاکر کام کو مکمل کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سید سمیع اللہ آغا اور ضلعی انتظامیہ نے لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش کو مدنظر رکھ کر پرانا لکپاس روڑ پر پائپ پل لگاکر کام کو مکمل کردیا گی. آج باقاعدہ پرانا لکپاس روڑ کو چھوٹے گاڑیوں کے ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے پرانا لکپاس روڑ شام 6:30 سے لیکر رات 12, بجے تک چھوٹے گاڑیوں کیلئے مکمل بحال ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »