//

9 جولائی کو بلوچستان کے تمام اضلاع میں کیمپس لگائے جائیں گے اور ہر صورت میں ہم اسلام آباد جائیں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد الحق ہاشمی ودیگر نے پریس کانفرنس کی۔

اس پریس کانفرنس میں مولانا عبد الحق ہاشمی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی 12 جولائی کو اسلام آباد میں ایک دھرنے کا آغاز کر رہی ہے۔ دھرنا حق دو عوام کو کے عنوان سے ہوگا۔ دھرنا رواں مالی سال کے بجٹ میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ اور ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عوامی مینڈیٹ کی حکومت نہیں ہے۔ موجودہ حکومت فارم 47 کی حکومت ہے۔آئی ایم ایف کے شرائط پر رواں مالی سال کے بجٹ ٹیکسز بڑھا دئیے گئے۔ اشرافیہ ٹیکسز سے مبرا ہے جبکہ غریب عوام پر ٹیکسز کی بھرمار ہے۔ کس طرح موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ظالمانہ شرائط قبول کئے۔ مولانا عبد الحق ہاشمی کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچستان میں زمیندار روڈوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بھی خراب ہے۔ 9 جولائی کو بلوچستان کے تمام اضلاع میں کیمپس لگائے جائیں گے اور ہر صورت میں ہم اسلام آباد جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »