//

کوئٹہ میں خواتین کیلئے پنک بس سروس جلد فعال کی جائے، عورت فاﺅنڈیشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عورت فاﺅنڈیشن کے خواتین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کیلئے جلد قانون سازی کی جائے تمام تعلیمی اداروں میں بچوں اور بچیوں کو تربیت کا اہتمام کیا جائے تفریحی مقامات پر بیت الخلا کو مکمل طور پر فعال بنا یا جائے اور ساتھ ہی اس کی صفائی بھی کی جائے خواتین کیلئے پنک بس سروس جلد فعال کیا جائے تاکہ دیر تک کام کرنے والی خواتین کو رات کے وقت مہنگے کرایوں اور خطرات سے نجات پا سکیں ان خیالات کاا ظہار ضا کنول،ثنا درانی،مسرت داﺅد اور دیگر خواتین نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب .

انہوں نے کہا کہ پناہ گاہوں میں خواتین کی تفریح اور تعلیم کی فروغ کیلئے ایسی کلاسوں کا اہتمام کیا جائے جس میں انہیں ایسے ہنر سے بہرومند کیاجائے جس سے انہیں اپنی مالی اخراجات پوری کرنے کی قابلیت پیدا ہو اور وہ اپنی پھیروں پر کھڑی ہوکر خود مختاری کی زندگی بسر کرسکیں انہوں نے کہا کہ پناہ گاہوں کے ملازمین کو ایسی تربیت دی جائے جس میں انہیں احساس،معاملات کو سمجھنے اور نمٹنے کا طریقہ کار آجائے اور ساتھ ہی حساس خواتین کیساتھ کیسے سلوک یا رویہ اختیار کیا جائے جس سے انہیں زندگی کی طرف واپس لایا جائے انہوں نے کہا کہ پناہ گاہوں کے ملازمین کو ایکسپوزر وزٹ کروایا جائے تاکہ انہیں اپنی خامیوں کا انداز ہو انہوں نے کہا کہ پنا ہ گاہوں میں رہائش پذیر خواتین اور ان کے بچوں کی ورزش کی کلاسوں کابھی اہتمام کیا جائے کیونکہ جسم چست رہے گا تب ہی دماغ پر سکون رہے گا

انہوں نے کہا کہ خواتین کیلئے پنک بس سروس جلد فعال کیا جائے تاکہ دیر تک کام کرنے والی خواتین کو رات کے وقت مہنگے کرایوں اور خطرات سے نجات مل سکیں جنسی وطولیدی نظام کی آگاہی اور نشونما کے حوالے سے اسکولوں اور کالجوں ودیگر تعلیمی اداروں میں نصاف کا حصہ بنا یا جائے والدین کو بتا نا چاہیے کہ اس حوالے سے اساتذہ اور والدین کی بھی آگاہی کیلئے مہم کا آغاز کیا جائے اور میڈیا بھی اس کے فروغ کیلئے اپنا کردارادا کریں بلوچستان میں کم عمری شادی کے بل کو منظور کرا یا جائے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کمیٹیوں میں خواتین کو زیادہ سے زیادہ ترجیح دی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »