//

وزیر اعظم کی زیر صدارت بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی پر اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی سے متعلق وڈیو لنک اجلاس ہوا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم اور اجلاس کے شرکاء کو بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے صوبائی حکومت کے موقف اور اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے صوبائی بجٹ میں 10 ارب روپے رکھے ہیں۔گزشتہ کئی برسوں کے دوران صوبائی حکومت اربوں روپے کی سبسڈی بھی دے چکی ہے۔ قانونی کنیکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے سبسڈی کی مد میں بھی اربوں روپے کی بچت ہوگی۔زمینداروں کے مسئلے کا فوری حل چاہتے ہیں۔اس اہم مسئلے میں کسی بھی تاخیر کی صورت میں زمینداروں کا نقصان ہوگا۔ صوبائی حکومت کی یہی کوشش ہے کہ وفاقی حکومت اس حوالے سے امور کو جلد حتمی شکل دے۔ وزیر اعظم پاکستان نے پاور ڈویژن کی ٹیم کو بلوچستان پہنچنے کی ہدایت دے دی۔ وزیر اعظم نے وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاسوں میں طے ہونے والے نکات کے مطابق معاہدے کو حتمی شکل دی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »