//

وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرکی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے۔اس کے علاوہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس چوکی پردہشتگردحملہ ناکام بنانے پر ایف سی اورپولیس کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس اور ایف سی کی قربانیوں کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔واضح رہے کہ تختہ بیگ پوسٹ پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »