//

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں قبضہ مافیاءکے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یہ فیصلہ قبضہ مافیاءکے خلاف ان ڈھیر ساری شکایات کے تناظر میں کیا ہے جس میں ایسی رپورٹس موصول ہورہی ہیں کہ ایک منظم مافیاءشریف النفس شہریوں خصوصاً بیوہ، یتیم اور بے سہارا افراد کی پراپرٹی پر قابض ہو کر مختلف حربوں سے جائیداد ہتھیانے کی کارروائیوں میں ملوث ہے ،

میر سرفراز بگٹی نے ایسی شکایات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامی افسران پر واضح کیا ہے کہ ریاست کے اندر قبضہ مافیاءکا نہیں بلکہ ریاست کا قانون چلے گا ایسا نہیں ہوسکتا کہ عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں قبضہ گیروں کے خلاف بڑی کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے اور بہت جلد ان لے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »