//

جعفرآباد:قیدی شاخ کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے فوجی اہلکارزخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جعفرآباد میں قیدی شاخ کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی.مزاحمت پر فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق عفرآباد میں قیدی شاخ کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی. مزاحمت کرنے پرڈاکووں کی فائرنگ فوجی اہلکار گلاب عمرانی زخمی کردیا.پولیس نے زخمی اہلکارکوڈی ایچ کیوہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »