//

تربت: علاقہ گیبن میں نثارمحمد جان کےگھر پر مبینہ مسلحہ افراد کاحملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت کے علاقہ گیبن میں نثارمحمد جان کےگھر پر مبینہ مسلحہ افراد کا حملہ کردیا. گولی لگنے سے نثار بلوچ کے والد محمد جان دلی زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقہ گیبن میں نثارمحمد جان کےگھر پر مبینہ مسلحہ افراد کا حملہ کردیا. گولی لگنے سے نثار بلوچ کے والد محمد جان دلی زخمی ہوگئے. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر کے سامنے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر خاتوں اپنے دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے،جن کی شناخت 27 سالہ عائشہ سکنہ آسیا آباد، 8 سالہ نزیر جان اور 4 سالہ آسیہ جاں بحق ہوگئے. نثار بلوچ کی فیملی کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے چادر و چاردیواری کی پامالی کی گئی ہے.حکومت اور متعلقہ حکام قاتلوں کو گرفتار کرکےہمیں انصاف فراہم کریں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »