//

بلوچستان کیلئے وفاقی پی ایس ڈی پی میں 11 ارب روپے مختص کردیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : قومی اقتصادی کونسل نے بلوچستان کیلئے وفاقی پی ایس ڈی پی میں11ارب روپے مختص کردئے.

وفاق کی جانب سے 11ارب روپے بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کی بحالی اور تعمیر کیلئے استعمال ہونگے ۔ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل نے بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کی بحالی اور تعمیر کیلئے وفاقی پی ایس ڈی پی 2024-25 میں بھی بلوچستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کے لیے 11.2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

منظور کیے گئے منصوبوں میں بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کو تیز کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے فنڈ سے انٹیگریٹڈ فلڈ ریسیلینس اینڈ ایڈاپٹیشن پروگرام کے تحت 40 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جس میں ساڑھے 15 کروڑ ڈالر مکانات کی تعمیر نو اور بحالی، پانچ کروڑ ڈالر سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے، چار کروڑ ڈالر معاش اور تین کروڑ ڈالر آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے پر خرچ کیے جائیں گے۔

پی ایس ڈی پی 2024-25 میں بھی بلوچستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کے لیے 11.2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیںچائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت آنے والے منصوبوں کے تحت فورم نے تھاکوٹ اور رائے کوٹ کے درمیان قراقرم ہائی وے کی ری الائنمنٹ کے لیے 13 ارب روپے سے زیادہ آر ایم بی کی منظوری کے ساتھ ساتھ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی بھی منظوری دی۔ فورم کو بتایا گیا کہ گوادر کا نیا ہوائی اڈہ رواں سال میں آپریشنل ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »