//

ایس ایس پی نصیرآباد: فہد خان کھوسہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس نصیرآباد میں محرم الحرام کے حوالے سے مذہبی جماعتوں کے سربراہان، ہمراہ اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس نصیرآباد میں محرم الحرام کے حوالے سے مذہبی جماعتوں کے سربراہان، علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔

اجلاس میں ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد یاسین جمالی، ایس ڈی پی او سرکل چھتر غلام حیدر منجھو،انچارج اسپیشل برانچ لعل محمد لہڑی ، سیکیورٹی انچارج اور تمام ایس ایچ اوز پولیس سمیت مذہبی جماعتوں کے سربراہان، امام بارگاہوں کے متولیان اور امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

منعقدہ اجلاس میں ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ نے فرداً فرداً تمام شرکاء و علماء کرام سے ماتمی جلوس کے روٹ کے شروعاتی و اختتامی پوائنٹ پر درپیش سیکیورٹی کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

ایس ایس پی نصیرآباد نے شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ صبر و تحمل کا درس دیتا ہے۔ اسی چیز کو خاطر ملحوظ رکھتے ہوئے علماء کرام اور ذاکرین مذہبی رواداری قائم رکھنے کے لئے درس دیں ۔ ماتمی جلوسوں کے روٹس کی فل پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

اختتام میں تمام علماء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس انتظامیہ کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور آخر میں خیر و سلامتی کی دعا بھی مانگی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »