//

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم شام یا رات میں ژوب ،موسی خیل ،بارکھان،اور گرد و نواح میں چند مقامات پر آندھی جھکڑ چلنے اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ،سبی اور نوکنڈی 47ڈگری سینٹی کے ساتھ صوبہ کے گرم ترین علاقےشمار ہوا. کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 36اور گوادر میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »