//

کیچ کے مختلف علاقوں سے لاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی کیخلاف 12 روز سے دھرنا جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے لاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی کیخلاف ڈپٹی کمشنرکے دفتر کے سامنے پچھلے 12 روز سے دھرنا جاری ہے۔

دھرنا گاہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی میں خواتین وبچے سمیت سینکڑوں افراد شریک تھے۔ ریلی اور مظاہرہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی، بی ایس او کے سابق چیئرمین ظریف رند،تربت سول سوسائٹی،حق دو تحریک، ،نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی،مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ،بی ایس او پجار، ،بی ایس او ، ،تربت سول سوسائٹی کے رہنما موجود تھے۔
بازار کے فٹبال چوک سے ریلی کے شرکاء نے نعرے لگاتے ہوئے مین شاہراہ سے تربت کے مرکزی چوک پر پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔لاپتہ افراد کے نے فیملیز نے کہاہے ہمارے پیاروں کو رات گھر سے اٹھا یا گیا ہے،جھوٹے الزامات لگا کر ہمارے پیاروں کو لاپتہ کیا گیا ہے،ہم نے مجبوراً احتجاج کا راستہ لیا ہے.مظاہرہ کے شرکاءنے بتایاکہ حکومت،کیچ کے عوامی نمائندوں اورضلعی انتظامیہ کی بے حسی کی انتہائی ہے کہ لاپتہ افراد کے فیمیلز پرامن احتجاج کررہے ہیں انہیں انصاف فراہم نہیں کیاجارہاہے اور نہ ہی عوامی نمائندوں کی جانب سے آواز بلند کی جارہی ہے۔شدید گرمی میں پچھلے گیارہ روز سے سڑکوں پر پڑے ہیں پرامن احتجاج کررہے ہیں۔اگرسبھی طبقات کا رویہ یہی رہا تو مجبورا سی پیک اورڈی بلوچ کراچی شاہراہ بند کرنے پرمجبور ہونگےلواحقین کاکہنا تھا کہ اگر انہوں نے جرم کیاہے بازیاب کرکے عدالتیں سزا دیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »