//

اسد اللہ بلوچ کی ان گوہنگ اور نئی اسکیمات پر کٹ لگا کر انہیں بجٹ سے نکالا گیا، ظریگ زدگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی نائب صدر ظریف زدگ نے پارٹی کے دیگر کارکنوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی نائب صدر ظریف زدگ نے پارٹی کے دیگر کارکنوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بجٹ میں بی این پی عوامی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی میر اسداللہ بلوچ کی آن گوہنگ اور نئی اسکیمیات پر کٹ لگا کر انہیں بجٹ سے نکالا گیا ہے جو کہ پنجگور کے عوام کے ساتھ بڑی زیادتی ہے گیا ہے بلوچستان کو ان ڈاکووں کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دینگے اور اگر حقیقی نمائندوں کو دیوار سے لگایا گیا تو بلوچستان میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگی۔ سی پیک اور ریکوڈک کے نام پر بلوچستان کا استحصال کی جارہی ہے لیکن اسمبلی میں موجود فارم 47 والے خاموش تماشائی ہیں۔
میر اسداللہ بلوچ اپنے حلقے کے منتخب حقیقی عوامی نمائندے ہیں کسی عوامی نمائندے کی عوامی پروجیکٹ کو رد کرنا عوامی مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی اور وزیراعلیٰ کے لئے سوالیہ نشان ہے اگر میر اسد اللہ بلوچ سے کسی کی ذاتی اختلاف اور انکے نقطہ نظریہ سے اختلاف ہے تو ٹھیک ہے لیکن انکے ہرگز مقصد یہ نہیں ہے کہ ان کے حلقے عوام کے ساتھ زیادتی کیا جائے۔
ھم سمجھتے ہیں کہ موجودہ بجٹ میں عوامی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر مخصوص ٹولوں کی ذاتی خواہشات کو پورا کیا گیا ہے جو کہ قابل مذمت عمل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »