وش ویب:اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بجٹ عوام کے خلاف معاشی دہشتگردی ہے اور اس بجٹ کا نشانہ عوام ہے، حکومتی بینچوں پر بیٹھے لوگ عوام کے قاتل ہیں ان کے خون کے ذمہ دار ہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اس بجٹ سے افراط زر بڑھے گی، یہ عقل کے اندھے ہیں ان کو معیشت کا پتا ہی نہیں ہے، قیمتیں عارضی کم ہوئی ہیں اب دوبارہ بڑھیں گی، بجلی کی قیمت 70 روپے سے بڑھ کر 85 روپے پر جائے گی، اس بجٹ کے ساتھ کوئی اقتصادی گروتھ نہیں ہو گی، یہ اینٹی انڈسٹری بجٹ ہے، یہ اینٹی عوام بجٹ ہے، ہم پورے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نے ساڑھے 400 ارب روپے کی گندم امپورٹ کی، اب اس گندم کو ایکسپورٹ کرنے کی بات ہو رہی ہے، یہ کابینہ ہے یا سرکس ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، نیب گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں، میڈیا پر انٹیلی جنس ایجنسیاں دباؤ ڈالتی ہیں لہٰذا میڈیا کو آزاد کیا جائے۔
یہ بجٹ عوام کے خلاف معاشی دہشتگردی ہے،عمرایوب
متعلقہ خبریں
>کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ 0 تبصرے
>وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی 0 تبصرے
>چیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا 0 تبصرے
>ملیر میں پاکستان اسٹیٹ آئل کے تیل کی چوری کا انکشاف قومی خزانے کو نقصان، پولیس اہلکاروں پر بھی ملوث ہونے کا شبہ 0 تبصرے
>سولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا 0 تبصرے
کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ
وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…
0 تبصرےوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی
وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو معاشی…
0 تبصرےچیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
وش ویب:چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
0 تبصرےسولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا
وش ویب: عالمی مالیاتی فنڈ نے سولر پینلز کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث قومی…
0 تبصرےکوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

0 تبصرے