//

وزیر اعلٰی بلوچستان سے ملاقات کے بعد زمیندار ایکشن کمیٹی نے ختم کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد سے ملاقات کی ، وزیر اعلٰی نے زمینداروں سے شکوہ کر تے ہوئے کہا کہ پیش رفت کے باوجود ہڑتال کی کال باعث افسوس ہے، زمینداروں کا کیس موثر طور پر وفاق کے سامنے اٹھایا، بلکہ ہم نے یہ کیس زمینداروں کے وکیل کی حیثیت سے اٹھایا زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں،

وزیر اعلٰی بلوچستان سے ملاقات کے بعد زمیندار ایکشن کمیٹی کا صوبے بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان چئیرمین زمیندار ایکشن کمیٹی ملک نصیر احمد شاہوانی نے بتایا نماز جمعہ کے بعد ہڑتال ختم کردی جائے گی،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »