//

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپن نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔این ٹی ڈی سی اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل سہولت نہیں لے سکیں گے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملازمین ہر ماہ کروڑوں روپے کا میڈیکل لے رہے تھے، میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر اسے بند کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »