//

سندھ ہائیکورٹ نےحصص کی مد میں مبینہ فراڈ کے خلاف اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کردیے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کے خلاف غیر ملکی کمپنی کی جانب سے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی، جس کی سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار کمپنی کا مؤقف ہے کہ غیر ملکی کمپنی نے پاکستانی نجی کمپنی کو 2021 میں 20 فیصد شیئرز فروخت کیے تھے، شیئرزکی رقم پاکستانی بزنس مین کی کمپنی کے مختلف اکاوئنٹس میں منتقل ہوئی، رقم درخواست گزار کمپنی کو منتقل ہونے کے بجائے پاکستان سرمایہ کار کے اکاؤنٹس میں گردش کرتی رہی۔ درخواست گزار کمپنی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اسٹیٹ بینک کو ساڑھے دس ارب کی منتقلی کا خط لکھا تھا جو پاکستانی سرمایہ کار پارٹنر نے واپس لے لیا ۔درخواست میں کمپنی نے عدالت سے استدعا کی کہ پاکستانی بزنس مین کے اکاؤنٹ میں ساڑھے دس ارب روپے منتقلی غلط قرار دی جائے کیونکہ پاکستانی بزنس مین کو کمپنی اکاؤنٹس سے ذاتی کھاتے میں منتقلی کو اختیار نہیں تھا ۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »