//

تربت میں پچھلے 9 روز سے لاپتہ افراد کے فیملیز سراپا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت میں پچھلے 9 روز سے لاپتہ افراد کے فیملیز سراپا احتجاج ہیں، تربت کی 49 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی میں عیدالضحی کے روز سے دھرنا جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنرکیچ کے دفتر کے سامنے جاری دھرنا کیمپ سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ فتح مٓیار ،ڈاکٹررفیق اور دیگرلاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی کیخلاف 26 جون کو دھرنا گاہ سے پرامن واک کرکے عدالت کے سامنے انصاف مانگا جائیگا، 27 جون کو غلام نبی چوک سے ریلی نکالی جائیگی اوریکم جولائی کو تربت سمیت ضلع کیچ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کیا جائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بلیدہ زامران سے یہاں 2 جون کو بلیدہ سے تربت تک ایک لانگ مارچ کا انعقاد کیا تھا اور بعد میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے آفس کے سامنے پانچ دنوں تک دھرنا دیا لیکن 6 جون کو ضلعی چیئرمین، ڈپٹی کمشنر کیچ، اے ڈی سی اور اے سی کیچ کی یقین دہانی سے تین دن کی مہلت پر ہم نے دھرنے کو موخر کردیا،مگر ضلعی چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی کے باوجود ہمارے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہمارے لاپتہ پیارے ہیں،انہیں رہا کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »