//

اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں،ضیاء لانگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی اے پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیںاتنی جلدی تو کپڑے تبدیل نہیں ہوتے جتنے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی باتیں شروع کی جاتی ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کو تمام اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے،بلوچستان حکومت نے عوام دوست اور تاریخی بجٹ پیش کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں وزیراعلی بلوچستان نے نہ اپنی ذات اور نہ ہی اپنے علاقے کو فوقیت دی ہے بجٹ میں پورے بلوچستان کو مدنظر رکھ کر برابری کی بنیاد پر اسکیمات شامل کی گئی ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »