//

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :یم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا جو بجٹ پیش کرتے ہیں وہ اس کی تعریف کرتے ہیں، جو اپوزیشن میں ہوتے ہیں وہ بجٹ پر تنقید کرتے ہیں، ایوان میں موجود لوگ باری باری اپوزیشن اور حکومتی بینچز پر بیٹھ چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا ہر بار ایک جیسا ہی بجٹ پیش کیا جاتا ہے، وفاقی بجٹ نارمل بجٹ ہے، بجٹ میں آدھا پیسہ آئی ایم ایف اور دیگرملکوں کا ہے، پاکستان میں معاشی ایمرجنسی نافذ کی جائے، ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے نواز شریف، آصف زرداری، فضل الرحمان پہل کریں، کیا ہی بہتر ہو ملک کا قرضہ اتارنے کیلئے سیاسی رہنما 1000 روپے جمع کرائیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ نواز شریف رائے ونڈ محل، بانی پی ٹی آئی بنی گالہ اور آصف زرداری صاحب بلاول ہاؤس عطیہ کر دیں، جو لوگ یہاں موجود ہیں وہ اعلان کریں کہ 25 فیصد جائیدادیں پاکستان کو عطیہ کرتے ہیں، اراکین اسمبلی اپنی تنخواہ کا 25 فیصد ملک کیلئے عطیہ کریں۔ان کا مزید کہنا تھا تمام ریٹائرڈ فوجی افسران، حاضر سروس جرنیل 50، 50 کروڑ روپے پاکستان کو عطیہ کریں، ہم ایک ہزار ارب روپے اپنے پاس سے جمع کریں تو پاکستانی عوام 78 ہزار ارب روپے بھی ادا کر دیں گے، بجٹ کے مطابق ایف بی آر 13 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرے گا، جو منظر نامہ پیش کیا یہ نارمل نہیں غیر معمولی حالات ہیں، پیراسٹامول سے یہ کینسر ختم ہونے والا نہیں، سرجری کی ضرورت ہے۔مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا حکومت بجلی ساز کمپنیوں کو ڈالر میں ادائیگیاں کرتی ہے، حکومت بجلی ساز کمپنوں کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں امن کرنے کا ہر کوئی دعویٰ کرتا ہے، اسٹریٹ کرائم تو ان سے کنٹرول ہو نہیں رہا کراچی کا امن وہاں کے نوجوانوں نے قائم کیا ہے، جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اتنا ہلکا ہاتھ تو کسی جماعت کے ساتھ نہیں رکھا گیا، رانا ثناء اللہ کی گاڑی میں منشیات رکھی گئی، ان کا ایک بھی آدمی لاپتہ نہیں ہمارے 900 لوگ لاپتہ ہیں۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کراچی پاکستان کو اس معاشی دلدل سے نکال سکتا ہے، ہم اپنے پاس پیسہ نہیں رکھتے، ہم پورے پاکستان کو بانٹتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »