وش ویب: بارکھان کے علاقے چھپر کے مقام پہ گزشتہ شب شدید ہواؤں کے باعث مین بجلی کا کھمبا گر گیا.
تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے چھپر کے مقام پہ گزشتہ شب شدید ہواؤں کے باعث مین بجلی کا کھمبا گر گیا. جس کے باعث بلوچستان کے مختلف اضلاع کی بجلی معطل ہوگئی۔ کیسکو کے مطابق 24 گھنٹے تک دوسرے کنکشن کے ساتھ جوڑ کے بجلی بحال کی جائے گی.بجلی کا مین کھمبا گرنے سے لورالائی دکی موسیٰ خیل ہرنائی زیارت اور دیگر قریبی اضلاع کی بجلی غائب رہی۔