وش ویب:پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور (INSTC) میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔انہوں نے روسی شہر کھنتی مانسیسک میں منعقدہ انٹرنیشنل آئی ٹی فورم میں اس حوالے سے ہوئی پیش رفت کی تصدیق کی ہے،سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دی تھی۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے گزشتہ سال اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی تھی۔سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان نے اس منصوبے میں شمولیت پر رضا مندی ظاہر کی ہے، اس ضمن میں پاکستان نے بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔پاکستان نے کامیابی سے 10 لاکھ ٹن روسی خام تیل درآمد کیا ہے، پاکستان اور روسی فیڈریشن میں زراعت میں باہم تعاون کے فروغ پر بات چیت جاری ہے۔پاکستانی کینو کی پہلی کھیپ کو ایران اور آذربائیجان کے راستے روس پہنچایا گیا، پاکستان سی پیک کے ساتھ ساتھ شاہراہِ ریشم کو آئی ٹی سی میں استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے۔روسی فیڈریشن سے پاکستان کو لکڑی کی درآمد پر بھی غور کیا جا رہا ہے، پاکستانی طلباء کو روسی جامعات میں تعلیم کے مواقع کی فراہمی پر بھی کام جاری ہے، جبکہ پاکستان اور روس کے درمیان ماحولیاتی پائیداری پر بھی بات چیت جاری ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سی پیک کی طرح روس کا انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور گیم چینجرثابت ہو سکتا ہے، اس منصوبے سے پاکستان کے ایران اور آذربائیجان سمیت خطے کے دیگر ممالک سے تعلقات مستحکم ہوں گے۔
پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا.
متعلقہ خبریں
>وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی 0 تبصرے
>چیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا 0 تبصرے
>ملیر میں پاکستان اسٹیٹ آئل کے تیل کی چوری کا انکشاف قومی خزانے کو نقصان، پولیس اہلکاروں پر بھی ملوث ہونے کا شبہ 0 تبصرے
>سولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا 0 تبصرے
>ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ 0 تبصرے
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی
وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو معاشی…
0 تبصرےچیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
وش ویب:چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
0 تبصرےسولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا
وش ویب: عالمی مالیاتی فنڈ نے سولر پینلز کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث قومی…
0 تبصرےڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ
وش ویب: آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر…
0 تبصرےوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی

0 تبصرے