//

ایف بی آر کےلیے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ ڈالنا آسان ہے۔شبلی فراز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شبلی فراز، فاروق ایچ نائیک، انوشا رحمان و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر اپٹما نے کہا کہ ہم 2 اعشاریہ 5 فیصد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج دے رہے ہیں، چاہتے ہیں کچھ عرصے کےلیے اسے ڈسچارج کردیں۔دوران اجلاس سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ اگلے سال ایف بی آر آئے گی اور کہے گی کہ سیلز ٹیکس 20 فیصد کردیں، ایف بی آر کےلیے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ ڈالنا آسان ہے۔اس موقع پر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے نان فائلرز کیٹیگری کو ایک اعزاز بنا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے، میں بھی بینکر رہا ہوں، مجھے فنانس کا کچھ پتا نہیں۔پی ٹی آئی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ ہمارے ہاں کوئی بزنس کرکے پیسہ بنائے تو ہمیں مسئلہ ہو جاتا ہے، جو پیسہ بنا رہا ہو ہم کہتے ہیں اسی کو ہی کھینچیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹس پر کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر 5 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا۔اس پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ کریڈٹ کارڈ تو بہت دور کی بات ہے عام آدمی کا تو اکاؤنٹ بھی نہیں کھلتا، پاکستان کے عوام ٹیکس نیٹ کی طرف جاتے ہی نہیں ہیں۔سینیٹر انوشا رحمان نے کہا کہ لوکل کارنر شاپس کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جا رہا ہے، میرے ٹاؤن کے کارنر کی دکان کا مالک روزانہ 7 لاکھ روپے کی پرچون اٹھاتا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن

وش ویب: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور کی جانب…

26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

وش ویب: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی…

سندھ : ڈیوٹی سے غیرحاضر ایک ہزارسے زائد اساتذہ وملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم

وش ویب: سندھ میں مستقل طور پرغیرحاضر ایک ہزار 369 اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں…

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیرخزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی…

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

وش ویب: سندھ حکومت نے ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر…

Translate »