//

کمیٹی نے بجٹ میں تجویز کردہ الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کردی،فیصل واڈا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سینیٹر فیصل واڈا قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں، میں کاروباری آدمی ہوں اس لیے مجھے معلوم ہے اسکینڈل میں کون کون ملوث ہے اور مجھے نام لینے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کی پالیسی کو سبوتاژ کیا جارہا ہے، وزیر خزانہ، وزیر صنعت، متعلقہ سیکریٹریز اور چیئرمین ایف بی آر کو بلا کر پوچھا جائے۔کمیٹی نے بجٹ میں تجویز کردہ الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کردی۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری دنیا میں الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، ایک پالیسی بنا کر جب اس پر نظرثانی کی جاتی ہے تو مسائل میں اضافہ ہوتا ہے، ٹیکس اور پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے کوئی اس ملک میں انڈسٹری نہیں لگاتا۔اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر ٹیکسوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافے سے بھی لاعلم نکلے۔چیئرمین کمیٹی نے چیئرمین ایف بی آر سے سوال کیا کہ کیا مہنگائی 12 فیصد رہے گی؟ جس پر چیئرمین ایف بی آر نے جواب دیاکہ مہنگائی کا تو علم نہیں ہے لیکن ٹیکسوں سے ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »