//

سانگھڑ: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیاگیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سانگھڑ: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیاگیا ہے۔عدالت نے تمام ملزمان کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان سے دو کلہاڑیاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں اور دو ملزمان نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے سانگھڑ میں سنگ دل وڈیرے نے اپنے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔ وڈیرے نے پہلے ملازمین کے ہمراہ اونٹ پر تشدد کیا اور پھر تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »