//

جیکب آباد: اولڈ کالج روڈ پر فائرنگ، زخمی ہونے والا شخص بھی دم توڑ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جیکب آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل جبکہ ایک زخمی شخص ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ واقع کے بعد ملزمان فرار جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقع تھانہ سٹی کی حدود اولڈ کالج روڈ پر پیش آیا جہاں پر نامعلوم ملزمان نے کورٹ پیشی پر جانے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر قتل جبکہ نصیر نامی شخص شدید زخمی ہو گیا واقع کے بعد ملزمان فرار ہوگئے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے زخمی نوجوان کو نازک حالت میں لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا تھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق ٹھل کے علاقے مہران پھوڑ سے ہے فائرنگ کا واقع پھوڑ برادری کے دو گروپوں میں جاری دیرینہ تنازع پر پیش آیا ہے پولیس نے واقع کی مزید تفتیش شروع کرنے سمیت ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »