//

لنڈی کوتل: صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، نماز جنازہ ادا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبرپختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے صحافی خلیل جبران کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ان کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی ہے۔

یبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی ہوگئے تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران گزشتہ روز دوستوں کے ساتھ ڈنر کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ملزمان نے انہیں گاڑی سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا، جائے وقوعہ سے ایم فور اور کلاشنکوف کے خالی خول برآمد ہوئے ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحافی خلیل جبران کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ہدایت کی ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی صحافی خلیل جبران کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔ابعد ازاں لنڈی کوتل میں صحافی خلیل جبران آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، خلیل جبران کے قتل کے خلاف صحافیوں نے احتجاجاً پاک افغان شاہراہ بند کردی اور مطالبہ کیا کہ 3 دن کے اندر قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »