وش ویب؛ کوئٹہ کے علاقے سریاب کے علاقے کلی قمبرانی میں کباڑی کے 4 گوداموں میں آگ لگائی۔
آک نے دیکھتے ہی قریب کے آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائر برگیڈٍ کا عملہ اور علاقہ مکین آگ بجانے میں مصروف ہے۔فائر برگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجانے میں مصروف ہے اب تک آگ نے 4 گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بروقت آگ پر قابو نہیں پایا گیا آبادی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گا۔