//

اداروں کو الیکٹرانک آفس پر منتقل کرنے سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت کی وزارتوں اور اداروں کو الیکٹرانک آفس پر منتقل کرنے سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ ای آفس کا اصل مقصد عوام کو بہترین سروسز کی فراہمی اور حکومتی نظام میں شفافیت لانا ہے، کاغذ کا استعمال کم سے کم ہونے سے ماحول پر بھی مثبت اثرات ہوں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ ای آفس پر منتقلی سے ملکی خزانے کے اربوں روپے بچائے جاسکیں گے، ای آفس کواستعمال میں آسان اور محفوظ بنایا جائے۔اجلاس کے شرکا کو ای آفس کے نظام اور اس کے نفاذ اور اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ای آفس کے نفاذ کی کامیابی جانچنے سے متعلق کی پرفارمنس انڈیکیٹر ترتیب دیے جارہے ہیں، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی اوور ہالنگ پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »